Jump to content

Featured Comment

  • Community Manager
Posted

photo_2025-05-08_21-13-52.jpg

  سٹیک کے پہلے عالمی مقابلے میں خوش آمدید!

چیلنج

  • کسی بھی تھرڈ پارٹی ویڈیو گیم پر سب سے زیادہ ضرب (ملٹیپلائیر) حاصل کریں-
  •    اہل ہونے کے لیے، کم از کم ضرب ایکس 500 یا اس سے زیادہ ہونا چاہیے۔  فیچر خریدنے کی اجازت نہیں ہے۔
  •   کم از کم شرط کی رقم کسی بھی کرنسی میں $0.10 
  • انعامات کا تعین اس بات سے کیا جائے گا کہ کس کے پاس زیادہ ضرب ہے۔
  • ٹائی ہونے کی صورت میں، جس صارف نے پہلے اپنا اندراج پوسٹ کیا اسے فائدہ ہوگا۔

تجاویز اور شرائط و ضوابط:

  •  آپ کو ہماری سائٹ پر وی آئی پی ممبروں میں سے ایک ہونا چاہیے (کم از کم کانسی وی آئی پی لیول)۔
  •  مقابلہ شروع ہونے سے کم از کم 1 ماہ قبل آپ کو اپنے چیٹ روم میں ایک فعال چیٹر بننا ہوگا۔
  • چیٹ تاریخ نہ رکھنے والے حریف کو نااہل قرار دیا جائے گا۔
  • اگر آپ اپنے بیٹ آئی ڈی کو اپنے چیٹ روم سیکشن کے علاوہ کسی اور سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں تو آپ کو نااہل قرار دے دیا جائے گا۔
  • اگر آپ متعدد سیکشنز میں ایک سے زیادہ بیٹ آئی ڈی پوسٹ کرتے ہیں، تو آپ کی تمام بیٹ آئی ڈیز کو ہٹا دیا جائے گا، اور آپ کو نااہل قرار دے دیا جائے گا۔
  •  شرطیں لگانے کا وقت AM11 پی ایم یو ٹی سی 14-05-2025 سے شروع ہوگا
  •   مقابلے کی معیاد 15 دن ھوگی  11AM پی ایم یو ٹی سی 29-05-2025 تک 
  • ادائیگی کے لیے، ہمیں پروموشن کے اختتام سے 72 گھنٹے تک کا وقت دیں۔
  •  اگر آپ مقابلے کے دوران زیادہ ضرب حاصل کرتے ہیں تو بلا جھجھک اپنی پوسٹ میں ترمیم کریں۔
  • سٹیک ملازمین  Stake.com فورم کے سرکاری چیلنجز میں حصہ نہیں لے سکتے۔  یہ ماڈریٹرز پر لاگو نہیں ہوتا ہے۔
  • ایک سے زیادہ اکاؤنٹس استعمال کرنے والا کوئی بھی کھلاڑی انعامات کا اہل نہیں ہوگا۔
  • صرف لیول 2 کے وائی سی یا اس سے زیادہ تصدیق شدہ صارفین ہی انعام کے اہل ہوں گے۔
  • آپ اپنے سٹیک اکاؤنٹ کی تصدیق یہاں کر سکتے ہیں: https://stake.com/settings/verify
  •  صرف سٹیک.کام اور آفیشل مرر سائٹ stake.com اور stake.com mirror sites کے صارفین ہی انعام کے اہل ہوں گے۔
  • Stake کسی بھی صارف کو پروموشن یا اکاؤنٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، جس کے نتیجے میں مستقل پابندی بھی لگ سکتی ہے۔
  • انعامات کوپن کی شکل میں تقسیم کیے جائیں گے، جو اس پوسٹ پر حتمی تبصرہ کے طور پر  پوسٹ کیے جائیں گے۔

فی چیٹ روم پرائز پول کی تقسیم:

  • اگر 10 سے زیادہ حصہ دار -$600
  • اگر 20 سے زیادہ حصہ دار -$1200
  • اگر 30 سے زیادہ حصہ دار -$1800
  • اگر 40 سے زیادہ حصہ دار -$2400
  • اگر 50   حصہ دار -$3000

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے 21 کھلاڑیوں میں انعامات کی اضافی تقسیم:

  •  پہلا مقام - $3000 اور چیمپیئن کے چیٹ روم کے لیے 7 دن کا رین بوسٹ
  •   دوسرے مقام  سے 21 ویں نمبر تک -  $8000  سب کے درمیان یکساں طور پر تقسیم کیے جائیں گے۔

نوٹ:

  • فی چیٹ روم دس سے کم تعداد  جیتنے والوں کی صورت میں، اس روم کو مقابلے سے نااہل قرار دے دیا جائے گا
  •  کسی چیٹ روم میں پچاس سے زیادہ تعداد جیتنے کی صورت میں - پہلے پچاس زیادہ ضرب (ملٹیپلائیرز) والوں کو انعام ملے گا

داخل ہونے کا طریقہ:

  •  اپنی درست بیٹ آئی ڈی کے ساتھ اس موضوع کا جواب دیں۔
  • سکرین شاٹ اختیاری ہے۔
  • فی کھلاڑی ایک درست اندراج-
  • صرف ایک درست بیٹ آئی ڈی پوسٹ کریں
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...

Important Information

Privacy Policy Terms of Use